Pakistan Polio 480انسداد پولیو کی کوششوں کی نگرانی کے لیے پاکستان میں قائم پارلیمان کی خصوصی’ٹاسک فورس‘ کی سربراہ ڈاکٹرعذرا فضل پیچو ہو نے اعتراف کیا ہے کہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی قومی مہم میں نچلی سطح پر پائی جانے والی خامیوں سے مطلوبہ مقاصد کے حصول میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔